حدیث نمبر: 14219
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لِتَأْخُذْ أُمَّتِي مَنَاسِكَهَا ، وَارْمُوا بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”میری امت کو مناسک حج سیکھ لینے چاہیئں اور شیطان کو کنکریاں ٹھیکری کی بنی ہوئی مارا کرو۔“

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 14219
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح