حدیث نمبر: 14185
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، وَحَجَّاجٌ ، قَالَا : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، قَالَ : سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : اسْتَأْذَنْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : " مَنْ ذَا ؟ " فَقُلْتُ : أَنَا ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَنَا أَنَا ! " ، قَالَ مُحَمَّدٌ : كَأَنَّهُ كَرِهَ قَوْلَهُ : أَنَا .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے پر دستک دے کر اجازت طلب کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا : کون ہے ؟ میں نے کہا کہ میں ہوں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا میں میں لگائی ہوئی ہے ؟ گویا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ناپسند کیا۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 14185
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 6250، م: 2155