حدیث نمبر: 14179
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ مَطَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، أَنَّ ذَكْوَانَ أَبَا صَالِح وَأَثْنَى عَلَيْهِ خَيْرًا يُحَدِّثُ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أبي سعيد ، وأبي هريرة ، أنهم " نَهَوْا عَنِ الصَّرْفِ " رَفَعَهُ رَجُلَانِ مِنْهُمْ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابوسعید جابر رضی اللہ عنہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مروی ہے کہ وہ ادھار پر سونے چاندی کی بیع سے منع کرتے تھے اور ان میں سے دو حضرات اس کی نسبت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف فرماتے تھے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 14179
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل مطر الوراق، وانظر: 14173