حدیث نمبر: 14176
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، قَالَ : سَمِعْتُ شُعْبَةَ يُحَدِّثُ غَيْرَ مَرَّةٍ ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ ، قَال : سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ : تَزَوَّجْتُ ثَيِّبًا ، فَقَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَا لَكَ وَلِلْعَذَارَى وَلِعَابِهَا ! " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے عرض کیا : شوہر دیدہ سے میری شادی ہوئی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کنواری سے نکاح کیوں نہ کیا کہ تم اس سے کھیلتے ؟

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 14176
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 5080، م: 715