حدیث نمبر: 14054
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، بِمِثْلِهِ ، غَيْرَ أَنَّهُ ، قَالَ : اسْتَوُوا وَتَرَاصُّوا .مولانا ظفر اقبال
گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے، البتہ اس میں یہ ہے کہ سیدھے ہو جاؤ اور جڑ کر کھڑے ہو۔