مسند احمد — حدیث نمبر 13907

مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه

حدیث نمبر: 13907
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ وَبَهْرٌ وَأَبُو النَّضْرِ قَالُوا : حَدَّثَنَا شُعْبَهُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ بَهْزُ : حَدَّثَنَا قَتَادَهُ - عَنْ أَنَسٍ ؛ وَقَالَ أَبُو النَّضْرِ : سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكِ يَقُولُ : كَانَ فَزَعٌ بِالْمَدِينَةِ، فَاسْتَعَارَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ فَرَسًا لِأَبِي طَلْحَةَ، فَذَكَرَ مَعْنَى حَدِيثِ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ
مولانا ظفر اقبال

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ مدینہ منورہ میں گھبراہٹ پھیل گئی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کا ایک گھوڑا عاریۃً لیا، پھر راوی نے گزشتہ حدیث کے ہم معنی حدیث ذکر کی۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 13907
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 2857، م: 2307