حدیث نمبر: 13707
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ : عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُخْتَارِ أَخْبَرَنَي ، قَالَ : سَمِعْتُ مُوسَى بْنَ أَنَسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَمَّهُ وَامْرَأَةً مِنْهُمْ ، فَجَعَلَ أَنَسًا عَنْ يَمِينِهِ ، وَالْمَرْأَةَ خَلْفَ ذَلِكَ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اور ان کی ایک عورت کو نماز پڑھائی، انس رضی اللہ عنہ کو دائیں جانب اور ان کی خاتون کو ان کے پیچھے کھڑا کردیا۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 13707
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 660