مسند احمد — حدیث نمبر 13676

مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه

حدیث نمبر: 13676
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا سَلَّامٌ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : " شَهِدَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلِيمَةً ، مَا فِيهَا خُبْزٌ ، وَلَا لَحْمٌ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایسے ولیمے میں بھی شرکت کی ہے جس میں روٹی تھی اور نہ گوشت۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 13676
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حدیث صحیح، وھذا إسناد حسن