مسند احمد — حدیث نمبر 13667
مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه
حدیث نمبر: 13667
حَدَّثَنَا رَوْحٌ : حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ بِمِثْلِهِ. قَالَ : وَكَانَ قَتَادَةُ يَذْكُرُ هَذَا الْحَدِيثَ إِذَا سُئِلَ عَنْ هَذِهِ الْآيَةِ : لَا تَسْتَلُوا عَنْ أَشْيَاءَ إِن تُبْدَ لَكُمْ تَسُؤْكُمْ ﴾ (المائدة : ۱۰۱)مولانا ظفر اقبال
گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے، قتادہ رحمہ اللہ سے جب اس آیت کے متعلق پوچھا جاتا کہ " ایسی چیزوں کے متعلق سوال نہ کیا کرو کہ اگر وہ تم پر ظاہر کر دی جائیں تو تمہیں بری لگیں " (المائدہ: 101) تو وہ یہ حدیث ذکر کیا کرتے تھے۔