مسند احمد — حدیث نمبر 13505
مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه
حدیث نمبر: 13505
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا أَبُو هِلَالٍ ، حَدَّثَنَا مَطَرٌ الْوَرَّاقُ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : كَانَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَطُوفُ عَلَى تِسْعِ نِسْوَةٍ فِي ضَحْوَةٍ " .مولانا ظفر اقبال
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نو ازواج مطہرات کے پاس ایک ہی چاشت کے وقت میں چکر لگا لیا کرتے تھے۔