مسند احمد — حدیث نمبر 13440
مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه
حدیث نمبر: 13440
حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، فَذَكَرَ حَدِيثًا ، وَقَالَ قَتَادَةُ : كَانَ يُقَالُ : " أَتِمُّوا الصَّفَّ الْمُقَدَّمَ ، ثُمَّ الَّذِي يَلِيهِ فَإِنْ كَانَ نَقْصٌ ، فَلْيَكُنْ فِي الصَّفِّ الْمُؤَخَّرِ " .مولانا ظفر اقبال
قتادہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ یہ کہا جاتا تھا کہ پہلے اگلی صف مکمل کیا کرو، پھر اس کے بعد والی، اور اگر کوئی کمی ہو تو وہ آخری صف میں ہونی چاہئے۔