مسند احمد — حدیث نمبر 13174

مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه

حدیث نمبر: 13174
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ يَصُومُ حَتَّى يُقَالَ : قَدْ صَامَ ، وَيُفْطِرُ حَتَّى يُقَالَ : قَدْ أَفْطَرَ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بعض اوقات اتنے روزے رکھتے کہ کہا جانے لگتا کہ اب نبی صلی اللہ علیہ وسلم روزے ہی رکھیں گے اور بعض اوقات اتنے دن روزے چھوڑ دیتے کہ کہا جانے لگتا کہ اب نبی صلی اللہ علیہ وسلم روزے نہیں رکھیں گے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 13174
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 1141، م:1158