حدیث نمبر: 12965
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ وَهُوَ أَبُو مسَلَمَةَ ، قَالَ : قُلْتُ لِأَنَسٍ : " أَصَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَعْلَيْهِ ؟ قَالَ : نَعَمْ " .
مولانا ظفر اقبال

سعید بن یزید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جوتوں میں نماز پڑھ لیتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا جی ہاں !۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 12965
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 386، 5850، م: 555