مسند احمد — حدیث نمبر 12915

مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه

حدیث نمبر: 12915
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، قَالَ : رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَبْلًا مَمْدُودًا بَيْنَ سَارِيَتَيْنِ ، فَقَالَ : " لِمَنْ هَذَا ؟ " قَالُوا لِحَمْنَةَ بِنْتِ جَحْشٍ : تُصَلَّي ، فَإِذَا عَجَزَتْ تَعَلَّقَتْ بِهِ ، فَقَالَ : " لِتُصَلِّ مَا طَاقَتْ ، فَإِذَا عَجَزَتْ فَلْتَقْعُدْ " .
مولانا ظفر اقبال

عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو ستونوں کے درمیان ایک رسی تنی ہوئی دیکھی تو پوچھا: ”یہ کس کی ہے؟“ لوگوں نے بتایا کہ یہ حمنہ بنت جحش کی ہے، وہ نماز پڑھتی ہیں اور جب تھک جاتی ہیں تو اس سے لٹک جاتی ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جتنی طاقت ہو اتنی نماز پڑھے، اور جب تھک جائے تو بیٹھ جائے۔“

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 12915
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث صحيح، وإسناده هنا مرسل، وانظر ما بعده ، وهو موصول