مسند احمد — حدیث نمبر 12891
مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه
حدیث نمبر: 12891
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، أَخْبَرَنَا هِشَامٌ مِثْلَهُ ، وَقَالَ : " كَفَّارَتُهَا دَفْنُهَا " .مولانا ظفر اقبال
گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے، البتہ اس میں یہ ہے کہ اس کا کفارہ اسے دفن کرنا ہے۔