مسند احمد — حدیث نمبر 12834

مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه

حدیث نمبر: 12834
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " دَخَلْتُ الْجَنَّةَ ، فَرَأَيْتُ قَصْرًا مِنْ ذَهَبٍ ، قُلْتُ لِمَنْ هَذَا الْقَصْرُ ؟ قَالُوا لِشَابٍّ مِنْ قُرَيْشٍ ، فَظَنَنْتُ أَنِّي أَنَا هُوَ ، قَالُوا لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں جنت میں داخل ہوا تو وہاں سونے کا ایک محل دیکھا، میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ انہوں نے بتایا کہ قریش کے ایک نوجوان کا ہے، میں سمجھا کہ وہ میں ہی ہوں، (لیکن) انہوں نے بتایا کہ یہ عمر بن خطاب کا ہے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 12834
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح