❮
❯
حدیث نمبر: 12676
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفْطِرُ عَلَى رُطَبَاتٍ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ رُطَبَاتٌ ، فَتَمَرَاتٌ ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ تَمَرَاتٌ حَسَا حَسَوَاتٍ مِنْ مَاءٍ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم (مغرب کی) نماز سے قبل کچھ تر کھجوروں سے روزہ افطار فرماتے تھے، وہ نہ ملتیں تو چھوہاروں سے افطار فرماتے اور اگر وہ بھی نہ ملتے تو چند گھونٹ پانی ہی پی لیتے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 12676
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح