❮
❯
حدیث نمبر: 12478
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَسَنٌ ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : " صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَاةَ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ ، وَصَلَّاهَا أَبُو بَكْرٍ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ ، وَصَلَّاهَا عُمَرُ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ ، وَصَلَّاهَا عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ أَرْبَعَ سِنِينَ ، ثُمَّ أَتَمَّهَا بَعْدُ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میدان منیٰ میں دو رکعتیں پڑھیں، حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بھی منیٰ میں دو رکعتیں پڑھیں اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے بھی چار سال تک منیٰ میں دو رکعتیں پڑھیں، بعد میں وہ پوری نماز پڑھنے لگے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 12478
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف من أجل ابن لهيعة، وقوله: "أربع سنين" جاء ما يخالفه فى حديث ابن عمر برقم: 4858 ففيه: «ست سنين» ، وهذه الرواية عند مسلم: 694 بلفظ: "ثمان سنين، أو قال: ست سنين"