حدیث نمبر: 12425
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ طَهْمَانَ الْبَكْرِيُّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يقول : " جَاءَ رَجُلٌ حَتَّى اطَّلَعَ فِي حُجْرَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَامَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخَذَ مِشْقَصًا ، فَجَاءَ حَتَّى حَاذَى بِالرَّجُلِ ، وَجَاءَ بِهِ ، وَأَخْنَسَ الرَّجُلَ ، فَذَهَبَ " .مولانا ظفر اقبال
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک آدمی آکر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرے میں جھانکنے لگا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور ایک تیر کا پھل لے کر اس آدمی کی سیدھ میں آئے تو وہ آدمی پیچھے ہٹ کر چلا گیا۔