حدیث نمبر: 12250
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، أنَّ أَنَسٍ بن مالك " عَمَّرَ مِائَةَ سَنَةٍ غَيْرَ سَنَةٍ " .مولانا ظفر اقبال
حمید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ کی عمر ایک کم سو سال تھی۔