حدیث نمبر: 12094
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ ابْنِ جُدْعَانَ ، قَالَ : قَالَ ثَابِتٌ لِأَنَسٍ : يَا أَنَسُ ، " مَسِسْتَ يَدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِكَ ؟ ، قَالَ : نَعَمْ ، قَالَ : أَرِنِي أُقَبِّلُهَا " .مولانا ظفر اقبال
ابن جدعان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ثابت رحمہ اللہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے عرض کیا کہ اے انس ! کیا آپ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک کو اپنے ہاتھ سے چھوا ہے ؟ انہوں نے اثبات میں جواب دیا تو ثابت رحمہ اللہ نے کہا کہ مجھے وہ ہاتھ دکھائیے کہ میں اسے بوسہ دوں۔