حدیث نمبر: 12079
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ : سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ بْنَ مَيْسَرَةَ ، وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ ، سَمِعْتُهُمَا ، يَقُولَانِ : سَمِعْنَا أَنَسًا ، يَقُولُ : " صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا ، وَبِذِي الْحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ منورہ میں چار رکعتیں اور ذوالحلیفہ میں دو رکعتیں پڑھی ہیں۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 12079
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح ، خ : 1089 ، م: 690