حدیث نمبر: 11775
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا فِطْرٌ ، حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ رَجَاءٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبِي , يَقُولُ : سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ ، يَقُولُ : كُنَّا جُلُوسًا نَنْتَظِرُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ : فَأَتَيْتُهُ لِأُبَشِّرَهُ ، قَالَ : فَلَمْ يَرْفَعْ بِهِ رَأْسًا ، كَأَنَّهُ قَدْ سَمِعَهُ .مولانا ظفر اقبال
گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے، البتہ اس میں یہ ہے کہ میں انہیں خوشخبری دینے کے لئے آیا تو انہوں نے اس پر سر بھی نہیں اٹھایا، گویا انہوں نے یہ بات پہلے ہی سن لی تھی۔