حدیث نمبر: 11443
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شَرِيكٍ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا " تَبِعَ جَنَازَةً ، لَمْ يَجْلِسْ حَتَّى تُوضَعَ " .مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی جنازے کے ساتھ جاتے تو جنازہ زمین پر رکھے جانے سے پہلے خود نہ بیٹھتے تھے۔