حدیث نمبر: 1103
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ ، حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ هُبَيْرَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " إِذَا دَخَلَ الْعَشْرُ أَيْقَظَ أَهْلَهُ ، وَرَفَعَ الْمِئْزَرَ " ، قِيلَ لِأَبِي بَكْرٍ : مَا رَفَعَ الْمِئْزَرَ ؟ قَالَ : اعْتَزَلَ النِّسَاءَ .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اہل خانہ کو بھی جگاتے اور تہہ بند کس لیتے۔ کسی نے راوی سے پوچھا کہ تہبند کس لینے سے کیا مراد ہے؟ تو انہوں نے بتایا کہ ازواج مطہرات سے جدا رہتے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند الخلفاء الراشدين / حدیث: 1103
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده حسن