حدیث نمبر: 1098
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، وَعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، قَالَا : حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، قَالَ وَكِيعٌ : قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ حُنَيْنٍ ، وَقَالَ عُثْمَانُ : عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ ، سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، يَقُولُ : نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَلَا أَقُولُ : نَهَاكُمْ ، " عَنِ الْمُعَصْفَرِ وَالتَّخَتُّمِ بِالذَّهَبِ " .مولانا ظفر اقبال
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے - میں یہ نہیں کہتا کہ تمہیں - سونے کی انگوٹھی اور عصفر سے رنگا ہوا کپڑا پہننے سے منع کیا ہے۔