حدیث نمبر: 10039
قََالَ : " وَكَانَ يَتَعَوَّذُ مِنْ خَمْسٍ : مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ ، وَعَذَابِ جَهَنَّمَ ، وَفِتْنَةِ الْمَحْيَا ، وَفِتْنَةِ الْمَمَاتِ ، وَفِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ " .
مولانا ظفر اقبال

اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پانچ چیزوں سے اللہ کی پناہ مانگا کرتے، عذاب جہنم سے، قبر سے زندگی اور موت کی آزمائش سے اور مسیح دجال کے فتنے سے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 10039
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 1377، م: 588