مسند أبي يعلى الموصلي
أبو أبي عمرة— ابو ابی عمرہ کی روایت کا بیان۔
أَبُو أَبِي عَمْرَةَ باب: ابو ابی عمرہ کی روایت کا بیان۔
حدیث نمبر: 922
أَبُو أَبِي عَمْرَةَ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ ، حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ ، عَنْ أَبِي عَمْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : « أَتَيْنَا رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَرْبَعَةَ نَفَرٍ وَمَعَنَا فَرَسٌ ، فَأَعْطَى كُلَّ إِنْسَانٍ مِنَّا سَهْمًا ، وَأَعْطَى الْفَرَسَ سَهْمَيْنِ » .
ترجمہ
سیدنا ابو عمرہ انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”ہم چار آدمی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ہمارے ساتھ ایک گھوڑا تھا، تو آپ ﷺ نے ہم میں سے ہر شخص کو ایک حصہ دیا اور گھوڑے کو دو حصے دیے۔“