مسند أبي يعلى الموصلي
حديث أبي وهب الجشمي— ابو وہب الجشمی کی مرویات کا بیان۔
حَدِيثُ أَبِي وَهْبٍ الْجُشَمِيِّ باب: ابو وہب الجشمی کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 7170
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : « ارْتَبِطُوا الْخَيْلَ ، وَامْسَحُوا بِنَوَاصِيهَا وَأَعْجَازِهَا » ، أَوْ قَالَ : أَكْفَالِهَا وَقَلِّدُوهَا ، وَلَا تُقَلِّدُوهَا الْأَوْتَارَ .
ترجمہ
سیدنا عتبہ بن عبد السلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم گھوڑوں کو پالا کرو، ان کی پیشانیوں اور ان کے پچھلے حصوں پر — یا آپ ﷺ نے فرمایا: ان کی پیٹھوں پر — ہاتھ پھیرا کرو، اور انہیں قلادے پہنایا کرو مگر ان کے گلوں میں تانت (کمان کے پرانے چلے) کے ہار نہ ڈالا کرو۔“