حدیث نمبر: 1593
رَجُلٌ
حَدَّثَنَا زَحْمَوَيْهِ ، حَدَّثَنَا صَالِحٌ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، عَلِّمْنِي عَمَلًا يُدْخِلُنِي الْجَنَّةَ ، وَلَا تُكْثِرْ عَلَيَّ ، قَالَ : لَا تَغْضَبْ .
ترجمہ
سیدنا ایک صحابیِ رسول ﷺ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! مجھے کوئی ایسا عمل سکھائیے جو مجھے جنت میں داخل کر دے اور مجھ پر (تعلیمات کا) بہت زیادہ بوجھ نہ ڈالیے گا،“ تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”غصہ نہ کیا کرو۔“