کتب حدیثمسند عبدالرحمن بن عوفابوابباب: عبدالرحمٰن بن أبى بكر کی عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت
حدیث نمبر: 14
حَدَّثَنَا أَبُو حُذَيْفَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَمِيصٌ مِنْ حَرِيرٍ يَلْبَسْهُ تَحْتَ ثِيَابِهِ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ: مَا هَذَا؟ فَقَالَ: لَبِسْتَهُ عِنْدَ مِنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْكَ.
حافظ حامد محمود
عبدالرحمٰن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا، کہا: سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کے پاس ریشم کی ایک قمیص تھی جسے وہ اپنے کپڑے کے نیچے (بنیان کے طور پر) پہنتے تھے۔ امیر عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا: یہ کیوں پہنتے ہو؟ تو انہوں نے کہا: میں نے یہ قمیص ایسی شخصیت کے پاس بھی پہنی جو آپ سے بہتر تھے۔
حوالہ حدیث مسند عبدالرحمن بن عوف / حدیث: 14