کتب حدیث › صحيح مسلم › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — صحيح مسلم باب يُسَلِّمُ الرَّاكِبُ عَلَى الْمَاشِي وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ: باب: سوار پیدل کو سلام کرے اور تھوڑے آدمی بہت آدمیوں کو سلام کریں۔ حدیث 5646–5646 باب مِنْ حَقِّ الْجُلُوسِ عَلَى الطَّرِيقِ رَدُّ السَّلاَمِ: باب: راہ میں بیٹھنے کا حق یہ ہے کہ سلام کا جواب دے۔ حدیث 5647–5649 باب مِنْ حَقِّ الْمُسْلِمِ لِلْمُسْلِمِ رَدُّ السَّلاَمِ: باب: مسلمان کا حق یہ بھی ہے سلام کا جواب دینا۔ حدیث 5650–5651 باب النَّهْيِ عَنِ ابْتِدَاءِ أَهْلِ الْكِتَابِ بِالسَّلاَمِ وَكَيْفَ يَرُدُّ عَلَيْهِمْ: باب: یہود اور نصاریٰ کو خود سلام نہ کرے اگر وہ کریں تو کیسے جواب دے، اس کا بیان۔ حدیث 5652–5662 باب اسْتِحْبَابِ السَّلاَمِ عَلَى الصِّبْيَانِ: باب: بچوں پر سلام کرنا مستحب ہے۔ حدیث 5663–5665 باب جَوَازِ جَعْلِ الإِذْنِ رَفْعَ حِجَابٍ أَوْ نَحْوَهُ مِنَ الْعَلاَمَاتِ: باب: یہ بھی اجازت مانگنے کی ایک شکل ہے کہ پردہ اٹھائے۔ حدیث 5666–5667 باب إِبَاحَةُ الْخُرُوجِ لِلنِّسَاءِ لِقَضَاءِ حَاجَةِ الإِنْسَانِ: باب: عورتوں کو ضروری حاجت کے لیے باہر نکلنا درست ہے۔ حدیث 5668–5672 باب تَحْرِيمِ الْخَلْوَةِ بِالأَجْنَبِيَّةِ وَالدُّخُولِ عَلَيْهَا: باب: اجنبی عورت سے تنہائی کرنا اور اس کے پاس جانا حرام ہے۔ حدیث 5673–5677 باب بَيَانِ أَنَّهُ يُسْتَحَبُّ لِمَنْ رُئِيَ خَالِيًا بِامْرَأَةٍ وَكَانَتْ زَوْجَةً أَوْ مَحْرَمًا لَهُ أَنْ يَقُولَ هَذِهِ فُلاَنَةُ. لِيَدْفَعَ ظَنَّ السَّوْءِ بِهِ: باب: جو شخص کسی عورت کے ساتھ خلوت میں ہو اور دوسرے شخص کو دیکھے تو اس سے کہہ دے کہ میری بی بی یا محرم ہے تاکہ اس کو بدگمانی نہ ہو۔ حدیث 5678–5680 باب مَنْ أَتَى مَجْلِسًا فَوَجَدَ فُرْجَةً فَجَلَسَ فِيهَا وَإِلاَّ وَرَاءَهُمْ: باب: جو کوئی مجلس میں آئے اور صف میں جگہ پائے تو بیٹھ جائے، نہیں تو پیچھے بیٹھے۔ حدیث 5681–5682 باب تَحْرِيمِ إِقَامَةِ الإِنْسَانِ مِنْ مَوْضِعِهِ الْمُبَاحِ الَّذِي سَبَقَ إِلَيْهِ: باب: کسی آدمی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود اس کی جگہ بیٹھنے کی حرمت کے بیان میں۔ حدیث 5683–5688 باب إِذَا قَامَ مِنْ مَجْلِسِهِ ثُمَّ عَادَ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ: باب: جب کوئی اپنی جگہ سے کھڑا ہو پھر لوٹ کر آئے تو وہ اس جگہ کا زیادہ حقدار ہے۔ حدیث 5689–5689 باب مَنْعِ الْمُخَنَّثِ مِنَ الدُّخُولِ عَلَى النِّسَاءِ الأَجَانِبِ: باب: زنانہ مخنث، اجنبی عورتوں کے پاس نہ جائے۔ حدیث 5690–5691 باب جَوَازِ إِرْدَافِ الْمَرْأَةِ الأَجْنَبِيَّةِ إِذَا أَعْيَتْ فِي الطَّرِيقِ: باب: اگر اجنبی عورت راہ میں تھک گئی ہو تو اس کو اپنے ساتھ سوار کر لینا درست ہے۔ حدیث 5692–5693 باب تَحْرِيمِ مُنَاجَاةِ الاِثْنَيْنِ دُونَ الثَّالِثِ بِغَيْرِ رِضَاهُ: باب: تین آدمی ہوں تو ان میں دو چپکے چپکے سرگوشی نہ کریں بغیر تیسرے کی رضا کے۔ حدیث 5694–5698 باب الطِّبِّ وَالْمَرَضِ وَالرُّقَى: باب: علاج، بیماری اور منتر کا بیان۔ حدیث 5699–5702 باب السِّحْرِ: باب: جادو کا بیان۔ حدیث 5703–5704 باب السَّمِّ: باب: زہر کا بیان۔ حدیث 5705–5706 باب اسْتِحْبَابِ رُقْيَةِ الْمَرِيضِ: باب: بیمار پر منتر پڑھنا۔ حدیث 5707–5713 باب رُقْيَةِ الْمَرِيضِ بِالْمُعَوِّذَاتِ وَالنَّفْثِ: باب: مریض کو معوذات کے ساتھ دم کرنے کے بیان میں۔ حدیث 5714–5716 باب اسْتِحْبَابِ الرُّقْيَةِ مِنَ الْعَيْنِ وَالنَّمْلَةِ وَالْحُمَةِ وَالنَّظْرَةِ: باب: نظر لگنے، پھوڑے پھنسی، زہریلے ڈنگ وغیرہ کی تکلیف میں دم کرانے کا استحباب۔ حدیث 5717–5731 باب لاَ بَأْسَ بِالرُّقَى مَا لَمْ يَكُنْ فِيهِ شِرْكٌ: باب: جس دم کے کلمات میں شرک نہ ہو اس کے ساتھ دم کرنے میں کوئی حرج نہ ہونے کا بیان میں۔ حدیث 5732–5732 باب جَوَازِ أَخْذِ الأُجْرَةِ عَلَى الرُّقْيَةِ بِالْقُرْآنِ وَالأَذْكَارِ: باب: قرآن یا دعا سے منتر کر کے اس پر اجرت لینا درست ہے۔ حدیث 5733–5736 باب اسْتِحْبَابِ وَضْعِ يَدِهِ عَلَى مَوْضِعِ الأَلَمِ مَعَ الدُّعَاءِ: باب: دعا کے وقت اپنا ہاتھ درد کے مقام پر رکھنا۔ حدیث 5737–5737 باب التَّعَوُّذِ مِنْ شَيْطَانِ الْوَسْوَسَةِ فِي الصَّلاَةِ: باب: نماز میں شیطان کے وسوسہ سے پناہ مانگنے کے بارے میں۔ حدیث 5738–5740 باب لِكُلِّ دَاءٍ دَوَاءٌ وَاسْتِحْبَابُ التَّدَاوِي: باب: ہر بیماری کی ایک دوا ہے اور دوا کرنا مستحب ہے۔ حدیث 5741–5760 باب كَرَاهَةِ التَّدَاوِي بِاللَّدُودِ: باب: منہ میں دوا ڈالنے کی کراہت کا بیان۔ حدیث 5761–5761 باب التَّدَاوِي بِالْعُودِ الْهِنْدِيِّ وَهُوَ الْكُسْتُ: باب: عود ہندی کے ذریعے علاج کرنے کے بیان میں۔ حدیث 5762–5765 باب التَّدَاوِي بِالْحَبَّةِ السَّوْدَاءِ: باب: سیاہ دانے (کلونجی) سے علاج کا بیان۔ حدیث 5766–5768 باب التَّلْبِينَةُ مَجَمَّةٌ لِفُؤَادِ الْمَرِيضِ: باب: تلبینہ کا بیان جو مریض کے دل کو خوش کرتا ہے۔ حدیث 5769–5769 باب التَّدَاوِي بِسَقْيِ الْعَسَلِ: باب: شہد کو بطور دوا استعمال کرنے کا بیان۔ حدیث 5770–5771 باب الطَّاعُونِ وَالطِّيَرَةِ وَالْكَهَانَةِ وَنَحْوِهَا: باب: طاعون، بدفالی اور کہانت کا بیان۔ حدیث 5772–5787 باب لاَ عَدْوَى وَلاَ طِيَرَةَ وَلاَ هَامَةَ وَلاَ صَفَرَ وَلاَ نَوْءَ وَلاَ غُولَ وَلاَ يُورِدُ مُمْرِضٌ عَلَى مُصِحٍّ: باب: بیماری لگ جانا اور بدشگونی، ہامہ، صفر، اور نوء غول یہ سب لغو ہیں، اور بیمار کو تندرست کے پاس نہ رکھیں۔ حدیث 5788–5797 باب الطِّيَرَةِ وَالْفَأْلِ وَمَا يَكُونُ فِيهِ الشُّؤْمُ: باب: بدفال اور نیک فال کا بیان اور کن چیزوں میں نحوست ہوتی ہے۔ حدیث 5798–5812 باب تَحْرِيمِ الْكِهَانَةِ وَإِتْيَانِ الْكُهَّانِ: باب: کہانت کی حرمت اور کاہنوں کے پاس جانے کا حرمت۔ حدیث 5813–5821 باب اجْتِنَابِ الْمَجْذُومِ وَنَحْوِهِ: باب: جذامی سے پرہیز کرنے کا بیان۔ حدیث 5822–5822 باب قَتْلِ الْحَيَّاتِ وَغَيْرِهَا: باب: سانپوں وغیرہ کو مارنے کا بیان میں۔ حدیث 5823–5841 باب اسْتِحْبَابِ قَتْلِ الْوَزَغِ: باب: گرگٹ مارنا مستحب ہے۔ حدیث 5842–5848 باب النَّهْيِ عَنْ قَتْلِ النَّمْلِ: باب: چیونٹی کے مارنے کی ممانعت۔ حدیث 5849–5851 باب تَحْرِيمِ قَتْلِ الْهِرَّةِ: باب: بلی کے مارنے کی ممانعت۔ حدیث 5852–5858 باب فَضْلِ سَاقِي الْبَهَائِمِ الْمُحْتَرَمَةِ وَإِطْعَامِهَا: باب: جانوروں کو پلانے اور کھلانے کی فضیلت۔ حدیث 5859–5861 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯