حدیث نمبر: 92B1
قََالَ : وَسَمِعْتُ الْحَسَنَ بْنَ عِيسَى ، يَقُولُ : قَالَ لِي ابْنُ الْمُبَارَكِ : إِذَا قَدِمْتَ عَلَى جَرِيرٍ ، فَاكْتُبْ عِلْمَهُ كُلَّهُ ، إِلَّا حَدِيثَ ثَلَاثَةٍ لَا تَكْتُبْ ، حَدِيثَ عُبَيْدَةَ بْنِ مُعَتِّبٍ ، وَالسَّرِيِّ بْنِ إِسْمَاعِيل ، وَمُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ ،

‏‏‏‏ امام مسلم رحمہ اللہ نے کہا: میں نے سنا حسن بن عیسیٰ سے، وہ کہتا تھا، مجھ سے کہا عبداللہ بن مبارک نے، جب تو جریر کے پاس جائے تو اس کا سارا علم لکھ (یعنی سب حدیثیں اس کی روایت کر) مگر تین آدمیوں کی حدیثیں مت لکھ عبیدہ بن معتب اور سری بن اسمٰعیل اور محمد بن سالم کی روایتیں۔

حوالہ حدیث صحيح مسلم / مقدمة / حدیث: 92B1