صحيح مسلم
كتاب السلام— سلامتی اور صحت کا بیان
باب قَتْلِ الْحَيَّاتِ وَغَيْرِهَا: باب: سانپوں وغیرہ کو مارنے کا بیان میں۔
حدیث نمبر: 2235
وحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثٍ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّ ّرَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَمَرَ مُحْرِمًا بِقَتْلِ حَيَّةٍ بِمِنًى " .حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک محرم کو منیٰ میں سانپ کو قتل کرنے کا حکم دیا۔