حدیث نمبر: 39361
٣٩٣٦١ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا وكيع عن أبي نعامة سمعه من خالد ابن عمير عن عتبة بن غزوان قال: لقد رأيتني (مع رسول اللَّه ﷺ سابع سبعة) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عتبہ بن غزوان سے منقول ہے ۔ فرماتے ہیں۔ تحقیق میں نے خود کو اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہمراہ سات کا ساتواں دیکھا ہے۔