حدیث نمبر: 39357
٣٩٣٥٧ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة قال: ⦗٣٨٥⦘ أسلم الزبير وهو ابن ست (عشرة) (٢) سنة ولم يتخلف عن غزاة غزاها رسول اللَّه ﷺ (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ حضرت زبیر اسلام لائے جبکہ ان کی عمر سولہ سال کی تھی اور وہ کسی ایسے غزوہ سے پیچھے نہیں رہے جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جہاد فرمایا ہے۔