حدیث نمبر: 38933
٣٨٩٣٣ - [حدثنا عبد الرحيم (حدثنا) (١) ابن أبي عروبة عن قتادة عن الحسن عن النبي ﷺ قال: "من قتل عبده قتلناه، ومن جدع عبده جدعناه"] (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حسن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جو کوئی اپنے غلام کو قتل کرے گا ، ہم اس کو قتل کریں گے اور جو کوئی اپنے غلام کا ناک کاٹے گا ہم اس کا ناک کاٹیں گے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : آزاد کو غلام کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا۔