٣٦٥٩٨ - (أبو بكر الصديق) (١): عبد اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور
ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا نام عبد اللہ تھا۔
٣٦٥٩٩ - (عبد اللَّه) (١) بن الزبير: أبو بكر.
مولانا محمد اویس سرور
عبد اللہ بن زبیر کی کنیت ابوبکر تھی۔
٣٦٦٠٠ - عمر بن الخطاب: أبو حفص.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو حفص تھی۔
٣٦٦٠١ - عثمان بن عفان: أبو عبد اللَّه و (يكنى) (١) بأبي عمرو.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو عبد اللہ اور حضرت ابو عمرو تھی۔
٣٦٦٠٢ - حذيفة: أبو عبد اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو عبد اللہ تھی۔
٣٦٦٠٣ - الزبير بن العوام: أبو عبد اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور
زبیر بن عوام کی کنیت ابو عبد اللہ تھی۔
٣٦٦٠٤ - جرير بن عبد اللَّه: أبو عبد اللَّه، وقال: بعضهم أبو عمرو.
مولانا محمد اویس سرور
جریر بن عبد اللہ کی کنیت ابو عبد اللہ تھی، اور بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ابو عمرو رضی اللہ عنہ تھی۔
٣٦٦٠٥ - عبد اللَّه بن مسعود: أبو عبد الرحمن.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو عبدالرحمن تھی۔
٣٦٦٠٦ - ابن عمر: أبو عبد الرحمن.
مولانا محمد اویس سرور
ابن عمر رضی اللہ عنہما کی کنیت ابو عبدالرحمن تھی۔
٣٦٦٠٧ - علي بن أبي طالب: أبو الحسن.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو الحسن تھی۔
٣٦٦٠٨ - سعد بن أبي وقاص: أبو إسحاق.
مولانا محمد اویس سرور
سعد بن ابی وقاص کی کنیت ابو اسحاق تھی۔
٣٦٦٠٩ - عباس بن عبد المطلب: أبو الفضل.
مولانا محمد اویس سرور
عباس بن عبدالمطلب کی کنیت ابو الفضل تھی۔
٣٦٦١٠ - (عبد اللَّه) (١) بن عباس: أبو العباس.
مولانا محمد اویس سرور
عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی کنیت ابو عباس تھی۔
٣٦٦١١ - أبيّ بن كعب: أبو المنذر.
مولانا محمد اویس سرور
ابی بن کعب کی کنیت ابو المنذر تھی۔
٣٦٦١٢ - عمران بن حصين: أبو نُجَيْد.
مولانا محمد اویس سرور
عمران بن حصین کی کنیت ابو نجید تھی۔
٣٦٦١٣ - خالد بن زيد: أبو أيوب.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن زید کی کنیت ابو ایوب تھی۔
٣٦٦١٤ - عقبة بن عمرو: أبو مسعود.
مولانا محمد اویس سرور
عقبہ بن عامر کی کنیت ابو مسعود تھی۔
٣٦٦١٥ - أنس بن مالك: أبو حمزة.
مولانا محمد اویس سرور
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو حمزہ تھی۔
٣٦٦١٦ - الحسن بن علي: أبو محمد.
مولانا محمد اویس سرور
حسن بن علی رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو محمد تھی۔
٣٦٦١٧ - الأشعث بن قيس: أبو محمد.
مولانا محمد اویس سرور
اشعث بن قیس کی کنیت ابو محمد تھی۔
٣٦٦١٨ - الحسين بن علي: أبو عبد اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور
حسین بن علی رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو عبد اللہ تھی۔
٣٦٦١٩ - المقداد بن الأسود: أبو عمرو.
مولانا محمد اویس سرور
مقداد بن الاسود کی کنیت ابو عمرو تھی۔
٣٦٦٢٠ - حمزة بن عبد المطلب: أبو عمارة.
مولانا محمد اویس سرور
حمزہ بن عبدالمطلب کی کنیت ابو عمارہ تھی۔
٣٦٦٢١ - معاوية: أبو عبد الرحمن.
مولانا محمد اویس سرور
معاویہ کی کنیت ابو عبدالرحمن تھی۔
٣٦٦٢٢ - عبد الرحمن بن عوف: أبو محمد.
مولانا محمد اویس سرور
عبدالرحمن بن عوف کی کنیت ابو محمد تھی۔
٣٦٦٢٣ - خالد بن الوليد: أبو سليمان.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن ولید کی کنیت ابو سلیمان تھی۔
٣٦٦٢٥ - طلحة بن عبيد اللَّه: أبو محمد.
مولانا محمد اویس سرور
طلحہ بن عبید اللہ کی کنیت ابو محمد تھی۔
٣٦٦٢٦ - (المغيرة) (١) بن شعبة: أبو عبد اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور
مغیرہ بن شعبہ کی کنیت ابو عبد اللہ تھی۔
٣٦٦٢٨ - (و) (١) عمرو بن حريث: أبو سعيد.
مولانا محمد اویس سرور
اور عمرو بن حریث کی کنیت ابو سعید تھی۔
٣٦٦٢٩ - عمرو بن العاص: أبو عبد اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور
عمرو بن العاص کی کنیت ابو عبد اللہ تھی۔
٣٦٦٣٠ - مروان بن الحكم: أبو عبد الملك.
مولانا محمد اویس سرور
مروان بن حکم کی کنیت ابو عبدالملک تھی۔
٣٦٦٣٢ - سويد بن غفلة: أبو أمية.
مولانا محمد اویس سرور
سوید بن غفلہ کی کنیت ابو امیہ تھی۔
٣٦٦٣٣ - الأسود بن (يزيد) (١): أبو عمرو.
مولانا محمد اویس سرور
الاسود بن یزید کی کنیت ابو عمرو تھی۔
٣٦٦٣٥ - مسروق: أبو عائشة.
مولانا محمد اویس سرور
مسروق کی کنیت ابو عائشہ رضی اللہ عنہا تھی۔
٣٦٦٣٦ - ابن الحنفية: أبو القاسم.
مولانا محمد اویس سرور
ابن الحنفیہ کی کنیت ابو القاسم تھی۔
٣٦٦٣٧ - سعيد بن المسيب: أبو محمد.
مولانا محمد اویس سرور
سعید بن مسیب کی کنیت ابو محمد تھی۔
…