٣٦٢٤٤ - ومات طلحة اليامي في سنة ثنتي عشر ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ الیامی رضی اللہ عنہ کا انتقال ایک سو بارہ ہجری میں ہوا۔
٣٦٢٤٥ - ومات زبيد في سنة ثنتين وعشرين ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کا انتقال ایک سو بائیس ہجری میں ہوا۔
٣٦٢٤٦ - ومات سلمة (١) في سنة إحدى وعشرين ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمہ رضی اللہ عنہ کا انتقال ایک سو اکیس ہجری میں ہوا۔
٣٦٢٤٧ - ومات منصور في سنة ثنتين وثلاثين ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور رضی اللہ عنہ کا انتقال ایک سو بتیس ہجری میں ہوا۔
٣٦٢٤٩ - ونافع في سنة سبع عشرة ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت نافع رضی اللہ عنہ کا انتقال ایک سو سترہ ہجری میں ہوا۔
٣٦٢٥٠ - ومات الحكم في سنة خمس عشرة ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم کا انتقال ایک سو پندرہ ہجری میں ہوا۔
٣٦٢٥٣ - وحماد في سنة عشرين ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حماد کا انتقال ایک سو بیس ہجری میں ہوا۔
٣٦٢٥٤ - ومات أبو صخرة (١) في سنة ثماني عشرة ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
ابو صخرہ رضی اللہ عنہ کا انتقال ایک سو اٹھارہ ہجری میں ہوا۔
٣٦٢٥٥ - ومات حبيب في سنة تسع عشرة ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبیب رحمہ اللہ کا انتقال ایک سو انیس ہجری میں ہوا۔
٣٦٢٥٦ - ومات عمرو بن مرة في سنة (سبع) (١) عشرة ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن مرہ رضی اللہ عنہ کا انتقال ایک سو سترہ ہجری میں ہوا۔
٣٦٢٥٧ - وتوفي عطاء في سنة خمس عشرة ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رضی اللہ عنہ کا انتقال ایک سو پندرہ ہجری میں ہوا۔
٣٦٢٥٨ - ومات مغيرة في سنة ست (وثلاثين) (١) ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ کا انتقال ایک سو چھتیس ہجری میں ہوا۔
٣٦٢٥٩ - ومات عبد الملك بن أبي سليمان.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالملک بن ابو سلیمان رضی اللہ عنہ ۔
٣٦٢٦٠ - وهشام بن عروة في سنة خمس وأربعين ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
اور ہشام بن عروہ رضی اللہ عنہ کا انتقال ایک سو پینتالیس ہجری میں ہوا۔
٣٦٢٦٢ - وجابر الجعفي في سنة ثمان وعشرين ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت جابر الجعفی کا انتقال ایک سو اٹھائیس ہجری میں ہوا۔
٣٦٢٦٣ - ومات مسعر في سنة خمس وخمسين ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسعر ایک سو پچپن ہجری میں فوت ہوئے۔
٣٦٢٦٤ - ومات علي بن صالح في سنة أربع وخمسين ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن صالح رضی اللہ عنہایک سو چوّن ہجری میں فوت ہوئے۔
٣٦٢٦٥ - ومات الثوري في سنة إحدى وستين ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثوری کا انتقال ایک سوا کسٹھ ہجری میں ہوا۔
٣٦٢٦٦ - ومات شعبة في سنة ستين ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ کا انتقال ایک سو ساٹھ ہجری میں ہوا۔