حدیث نمبر: 34693
٣٤٦٩٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسماعيل بن أبي خالد عن قيس قال: قال رسول اللَّه ﷺ لبلال: "ما صنعت في ركب البجليين؟ ابدأ بالأحمسيين قبل (القسريين) (١) " (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے ارشاد فرمایا : تم نے بجلیوں کی سواریوں کا کیا کیا ؟ تم قسریوں سے پہلے احمسیوں سے شروع کرو۔
حدیث نمبر: 34694
٣٤٦٩٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن مخارق عن طارق قال: (١) جاءت وفود (قسر) (٢) إلى النبي ﷺ (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مخارق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت طارق رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : کہ قسر کے وفد نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئے۔ (٧٢) ما جاء فِی العجمِ