کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: ان لوگوں کا بیان جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا جبرائیل علیہ السلام اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام بن مریم علیہ السلام سے تشبیہ دی
حدیث نمبر: 34500
٣٤٥٠٠ - حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا زكريا قال: سمعت عامرا يقول: شبّه النبي ﷺ ثلاثة نفر من أمته، قال: "دحية الكلبي يشبه جبريل، وعروة بن مسعود الثقفي يشبه عيسى بن مريم، وعبد العزى يشبه الدجال" (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی امت کے تین افراد کو تشبیہ دی۔ حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ مشابہ ہیں جبرائیل علیہ السلام کے ۔ اور حضرت عروہ بن مسعود الثقفی مشابہ ہیں حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے ، اور عبد العزی مشابہ ہے دجال کے۔