کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: وہ روایت جو سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے خواب کے بارے میں نقل کی گئی ہے
حدیث نمبر: 32533
٣٢٥٣٣ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد عن أبي هريرة قال: أحب القيد في المنام، وأكره الغل، القيد ثبات في الدين. وقال أبو هريرة: اللبن في المنام الفطرة (١).
مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ میں خواب میں بیڑیوں کو پسند کرتا ہوں اور گلے کے طوق کو ناپسند کرتا ہوں، کیونکہ بیڑی دین میں ثابت قدمی کی علامت ہے ، اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ خواب میں دودھ فطرت ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الرؤيا / حدیث: 32533
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32533، ترقيم محمد عوامة 31152)