کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جو مکروہ سمجھے کہ آیت کا کچھ حصہ پڑھا جائے اور کچھ حصہ چھوڑ دیا جائے
حدیث نمبر: 32269
٣٢٢٦٩ - حدثنا محمد بن فضيل عن أبي سنان عن عبد اللَّه بن أبي الهذيل قال: كانوا يكرهون أن يقرأوا بعض الآية ويتركوا بعضها.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سنان فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن ابی الھذیل نے فرمایا : صحابہ ناپسند کرتے تھے کہ آیت کا کچھ حصہ پڑھیں اور اس کا کچھ حصہ چھوڑ دیں۔
حدیث نمبر: 32270
٣٢٢٧٠ - حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن عطاء عن أبي عبد الرحمن أنه كره أن يقول: أسقطت آية كذا وكذا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن یوں کہنا ناپسند کرتے تھے : کہ میں نے آیت کے اس اس حصہ کو چھوڑ دیا۔