کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: جو شخص کہے: قرآن اللہ کا کلام ہے
حدیث نمبر: 32095
٣٢٠٩٥ - حدثنا (عبيدة) (١) بن حميد عن منصور عن هلال بن يساف عن فروة بن نوفل قال: قال خباب بن الأرت وأقبلت معه من المسجد إلى منزله فقال (لي) (٢): إن استطعت أن تقرب إلى اللَّه، فإنك لا تقرب إليه بشيء أحب إليه من كلامه (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت فروہ بن نوفل فرماتے ہیں کہ حضرت خباب بن الأرت نے ارشاد فرمایا : اس حال میں کہ میں ان کے ساتھ مسجد سے ان کے گھر کی طرف جا رہا تھا ۔ پس مجھ سے کہا : اگر تو طاقت رکھتا ہے تو تو اللہ کا قرب حاصل کر۔ کیونکہ تو اس کا قرب حاصل نہیں کرسکتا اس کے پسندیدہ کلام کے علاوہ کسی اور چیز سے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32095
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف فروة بن نوفل.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32095، ترقيم محمد عوامة 30722)