حدیث نمبر: 26279
٢٦٢٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن ثابت بن زيد قال: حدثتني (حمادة) (١) عن أنيسة بنت زيد أن أباها دخل عليها في بيتها وعليها قميص من حرير ⦗٤٨٩⦘ (فخرج) (٢) وهو مغضب (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت امیہ بنت زید سے روایت ہے کہ ان کے والد ان کے پاس ان کے گھر میں آئے جبکہ انہوں نے ریشم کی قمیص پہن رکھی تھی تو وہ غصہ کھا کر باہر آگئے۔