حدیث نمبر: 26198
٢٦١٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن ابن سيرين قال: كان ابن عمر يأمر (بالتخلل) (١)، ويقول: إن ذلك إذا ترك وهّن الأضراس (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ، خلال کرنے کا حکم دیا کرتے تھے اور کہتے تھے، جب خلال چھوڑا جاتا ہے تو یہ داڑھوں کو کمزور کردیتا ہے۔