کتب حدیثمصنف ابن ابي شيبهابوابباب: کوئی آدمی کسی آدمی کے پاس آئے اور وہ اس کو کوئی شئی تحفہ کرے
حدیث نمبر: 26152
٢٦١٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي (خلدة) (١) قال: أتينا ابن ⦗٤٥٥⦘ سيرين (فقال) (٢): ما أدري ما أطعمكم؟ ليس منكم رجل إلا وفي بيته، ثم أخرج لنا شهدة (٣) فجعل يطعمنا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو خلدہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم حضرت ابن سیرین کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے فرمایا : مجھے نہیں معلوم کہ میں تمہیں کیا کھلاؤں گا تم میں سے ہر ایک آدمی کے گھر میں وہ چیز موجود ہے، پھر انہوں نے ہمارے لئے خاص قسم کا شہد نکالا اور ہمںْ کھلانے لگے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأطعمة / حدیث: 26152
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26152، ترقيم محمد عوامة 25045)