حدیث نمبر: 26146
٢٦١٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "طعام الواحد يكفي الاثنين، وطعام الاثنين يكفي الأربعة" (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” ایک آدمی کا کھانا ، دو آدمیوں کو کفایت کرجاتا ہے اور دو آدمیوں کا کھانا، چار کو کفایت کرجاتا ہے۔ “