حدیث نمبر: 25853
٢٥٨٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حريث بن السائب عن الحسن أن أنس بن مالك كان يعق عن ولده (بالجزور) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حسن سے روایت ہے کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہاپنے بچوں کی طرف سے اونٹ کو عقیقہ میں ذبح کرتے تھے۔