حدیث نمبر: 20380
٢٠٣٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن أيوب قال: قلت لسعيد ابن جبير: كيف اللعان؟ قال: خذ ما في القرآن: أشهد باللَّه، أشهد باللَّه.
مولانا محمد اویس سرور
ایوب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے پوچھا کہ لعان کا کیا طریقہ ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ قرآن مجید میں مذکور لعان کے الفاظ کو اللہ کی قسم کے ساتھ ادا کریں۔